How to identify your Passion and Talent in Hindi | Apna Talent kaise pah...





how to identify your passion and talent in hindi | apna talent kaise pahchane by Knowledge Khazana.If you want to know that How to identify your passion and talent in hindi or How to find your talents and skills then watch this motivational video. After this motivational video watching you will be able to answer How to discover your talent and passion even you can tell other that How to identify your passion. This video will help you to become successful businessman in life or a successful person in your society.

Dosto apna talent kaise pahchane. Ap k andar bahut sa aisa talent aur passion hai jo duniya badal sakta hai. Kya apko pata hai k apna talent kaise jane ? agar nhi to is motivation video ko daikh kr success hasil kr sakte hain. Yeh video ek motivational speech hai. is motivational speech ko sun kr aap ko confidence aye ga aur aap positive thinking kro gay.

دوستو آپ جتنے بھی دنیا کے عظیم انسان دیکھ لیں یا وہ انسان دیکھ لیں جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت زیادہ کامیابی حاصل کی ہے تو آپ کو یہ پتا چلے گا کہ وہ لوگ اپنے پیشن کو فالو کرتے تھے جہاں پر ایک عام انسان اپنا کام دس منٹ میں کر کے بورہو جاتا ہے وہ لوگ دس دس دن تک اپنا کام کرتے رہتے تھے اور بور بھی نہیں ہوا کرتے تھے ایک پیشینیٹ انسان جب اس کام کو شروع کرتا ہے جس میں وہ پیشینیٹ ہوتا ہے تو وہ اس کام کو چاہ کر بھی نہیں چھوڑ پاتا وہ ہر وقت اسی کام کے بارے میں سوچتا رہتا ہے اور اسی کام کو کرکے وہ خوش ہوتا ہے جتنے بھی دنیا کے امیر ترین انسان ہیں یہ سارے لوگ ہی اپنے پیشن کو فالو کرتے ہیں بل گیٹس جو اس وقت دنیا کے دوسرے بڑے امیر انسان ہیں وہ بھی اپنے پیشن کو فالوکرتے تھے وہ ایک دن میں دس دس بارہ بارہ گھنٹے کمپیوٹر پےبیٹھ کے کوڈنگ کیا کرتے تھے اور آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ اس کام کو کرکے تھک جاتے ہوں گے نہیں وہ اس کام کو کرکے ذرا بھی نہیں تھکتے ہوں گے بلکہ الٹا ان کو یہ کام کرکے خوشی ملتی تھی اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس بھی ایک ایسا زندگی کا مقصد ہو جس کو کر کرکے آپ ذرا بھی بورنگ یا تھکاوٹ نہ محسوس کریں تو یہ ویڈیو اسی لئے ہے اس ویڈیو میں میں آپ کو بتاؤں گا کہ کس طرح اپنا پینشن فائنڈ کیا جائے
sbscribe first
دوستوآپ کو دنیا کی ایک مشہور شخصیت کے بارے بتاتا ہوں۔ وہ پہلے بہت غریب تھا وہ جس بھی جگہ پر نوکری کرتا تھا اس کووہ نوکری پسند نہیں آتی تھی۔ اس نے بہت سارے کاروبار بھی کیے لیکن وہ کسی کاروبار میں کامیاب نہیں ہوا پھر اس آدمی نے وکالت شروع کر دی لیکن وہ وکالت میں بھی کامیاب نہیں ہوا اسی طرح کبھی اس نے کسی کمپنی میں مینجر کی حیثیت سے کام کیا اور کبھی کسی کا سیکرٹری بن کے رہا لیکن وہ اپنی زندگی میں کبھی بھی خوش اور کامیاب نہیں ہوا پھر چالیس سال کی عمر کے بعد اس کو یہ پتا چلا کہ اس کا پیشن دوسرے لوگوں کو کھانا کھلانا ہے تو اس نے کے ایف سی نامی ایک ریسٹورنٹ کھولا اس کے بارے میں آج پوری دنیا جانتی ہے اس آدمی کا نام ہارلینڈ سینڈرز ہے اور یہ آدمی کے ایف سی کا فاؤنڈر تھا اس نے چالیس سال کی عمر میں اپنا پیشن معلوم کیا اور جب اس کو پیشن کا پتہ چلا تو اس نے بہت بڑا بہت بڑا ریسٹورینٹ کھول دیا پیشن کی یہی خاص بات ہے کہ جب آپ اس کو معلوم کرلیتے ہیں تو پھر آپ دنیا میں بہت بڑے بڑے کام کرتے ہیں سب سے پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ دنیا میں تقریبا99٪ لوگوں کے پاس کوئی پیشن نہیں ہوتا ان کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہوتا ان کے پاس کوئی گول نہیں ہوتا آپ نے بہت سارے موٹیویشنل اسپیکر سےیہ سنا ہوگا کہ اپنا پیشن تلاش کرو - میں آپ کو پیشن تلاش کرنے کا ایک طریقہ بتاتا ہوں جو شاید آپ پےکام کرے گا تصورکیجئے کہ دنیا کی ساری کی ساری دولت آپ کے پاس ہے آپ کے پاس بے تحاشا وقت ہے اور ایک ایسی پاور ہے جس آپ جو چاہے وہ کرسکتے ہیں تو یہ تینوں چیزیں ہونے کے باوجود اب کون سا کام کرنا پسند کریں گے- ویڈیو کو بریک لگائیں اور کمنٹس میں ابھی لکھیں کہ آپ کو تصور میں کیا کام کرنا نظر آیا؟
WATCH MY OTHER VIDEOS

Pakistan me imdaad k naam per rusway https://youtu.be/g4Xp42U-q_I

How much Coronavirus can spread till april https://youtu.be/7xEENeQzcNA

Qasim Ali shah about coronavirus fear https://youtu.be/EtoOwWPqsIU

Khud ko coronavirus karwayen aur 7 lakh payen https://youtu.be/CQ0HOLYijFk

Scientists making robots with spider net https://youtu.be/WV08JCL04VI

How to be successful by socrat philospher https://youtu.be/w0cTArqVs2I

Top 10 Most costly buildings in the world (Makkah) https://youtu.be/5MAahjANPXw

Side effects of 5g Technology https://youtu.be/sUHRDxzzGec


Contact with me on Social Media
***********
Facebook Page: https://www.facebook.com/moneymakingideaofficial
Facebook persoanl ID: https://www.facebook.com/moneymakingida
Telegram: https://t.me/+Vg8nCqWRAjFhZDU0
***********
Instagram: https://www.instagram.com/moneymakingideaofficial/
Twitter: https://twitter.com/MoneyMakingIda
Tiktok: https://www.tiktok.com/@moneymakingideaofficial
Snack Video: https://sck.io/u/@viralvideoinpakistan/4l2lVjx1
Pinterest: https://www.pinterest.com/moneymakingideaofficial/
Website: https://moneymakingidea-official.blogspot.com/

Here is the list of my all blog posts: please click any link to see the post:-

Blogging in 2023
blogging course
poco m3
brilliant soft
ertugrul ghazi
engineer muhammad ali mirza 
YT home page setting 
5g in pakistan 
video scribe 
history of youtube 
Identify your passion 
thumbnail making 
seo tool
read wife mind 
recover virus infected data from usb 
hasp driver 
chip genious 
fix flash drive 
test iq 
samsung odin 
death facts 
human cloning 
increase memory power 




Post a Comment

0 Comments